تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَسَنْد کے معانیدیکھیے
پَسَنْد کے اردو معانی
صفت، لاحقہ
- جس کی طرف رغبت ہو، مرغوب، خواہش کے مطابق، جو دل نگاہ کو اچھا یا بھلا لگے، من بھاتا، منظور نظر، حسن ظاہر یا باطن کی بنا پر قابل ترجیح
- رغبت خاطر، کسی بات یا چیز کی اچھائی اور خوبی محسوس کرنے کا ذوق
- (مجازاً) ترجیح، انتخاب (اچھا لگنے کی بنا پر)
- جزو ثانی کے طور پر تراکیب میں بمعنی مرغوب، اچھا لگنے والا مستعمل، جیسے دل پسند، خود پسند، عیش پسند وغیرہ
شعر
درد دل کتنا پسند آیا اسے
میں نے جب کی آہ اس نے واہ کی
چپ چاپ سنتی رہتی ہے پہروں شب فراق
تصویر یار کو ہے مری گفتگو پسند
تھے ہم تو خود پسند بہت لیکن عشق میں
اب ہے وہی پسند جو ہو یار کو پسند
English meaning of pasand
Adjective, Suffix
- choice, approval, preference, discretion
Noun
- approval, choice, liking, fancy
- preference
پَسَنْد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَسَنْد)
پَسَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔